تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرائی گئی تو عوام کا سیلاب آئے گا، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے مطالبہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے سیاسی قیادت اور خاندان کی ملاقات کرائی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملاقاتوں کے لیے کل کا دن اہم ہے اور علامہ راجا ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کی بانی پی…

دانیال ظفر کی مبینہ منگنی؟ نور فاطمہ سے رشتے کی خبریں گردش میں

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں دانیال ظفر کی نجی زندگی سے متعلق ایک نئی خبر نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کرلی ہے، جہاں ان کی مبینہ منگنی کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد مداح مختلف قیاس آرائیاں کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی رپورٹس میں…

پی سی بی کا بڑا ایکشن، امام اور رضوان کے موبائل ڈیٹا کی چھان بین`نیا پنڈورا کھول دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے حالیہ بحران کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی تحقیقات مزید آگے بڑھ گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں 194 رنز کی شکست کے بعد امام الحق اور محمد رضوان سے متعلق تحقیقات کے سلسلے میں ان کے موبائل فون کا…

ایران کا آبنائے ہرمز کے باہر نیا ممنوعہ بحری زون بنانے کا اعلان

تہران: آبنائے ہرمز کے گرد پہلے سے موجود کشیدہ صورتحال کے دوران ایران نے ایک نئے محدود بحری زون کے قیام کا اعلان کردیا ہے۔ ایرانی اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار محسن رضائی کے مطابق یہ نیا زون آبنائے ہرمز سے باہر قائم کیا جائے گا اور اس میں داخل ہونے…

اسلام آباد کے لیے خودمختار طرزِ حکمرانی کی نئی تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کی تجویز سامنے آگئی ہے، جس کے تحت اسلام آباد کو ایک منتخب حکومت اور 27 رکنی اسمبلی دی جاسکتی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کیے گئے مجوزہ گورننس پلان کا مقصد دارالحکومت کو زیادہ…

پاکستان میں احتجاج، مطالبات اور حکومتی ردعمل کا معاملہ

لاہور: احتجاج شہریوں کے لیے اپنے مطالبات اور شکایات حکومت تک پہنچانے کا بنیادی ذریعہ سمجھا جاتا ہے، لیکن پاکستان میں مظاہروں کے حوالے سے حکومتی ردعمل اکثر احتجاج کی نوعیت اور اس کے اثرات کے مطابق بدلتا دکھائی دیتا ہے۔ سڑکیں بند ہوں تو…

پاکستان کی معاشی سمت پر اعتماد بڑھنے لگا، نیا سروے جاری

اسلام آباد: پاکستانی معیشت میں استحکام کے اقدامات کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں، جہاں صارفین کے اعتماد، معاشی صورتحال اور مستقبل میں بہتری کی توقعات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تازہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں…

خیبر پختونخوا میں عملاً کوئی حکومت نہیں، سیاسی مکالمہ ضروری ہے، مولانا فضل الرحمان

لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں جاری سیاسی اور انتظامی مسائل کے حل کے لیے قومی سطح پر جامع سیاسی مکالمے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبوں سمیت تمام اہم معاملات پر ان کیمرہ پارلیمانی اجلاس بلا کر بات چیت…

ایران میں موجودہ حکومت کا خاتمہ قریب ہے، نیتن یاہو

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کی موجودہ حکومت کے مستقبل کے حوالے سے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کا خاتمہ قریب ہے اور اسرائیل اسے اقتدار سے ہٹانے کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران…

روس جرمنی کشیدگی میں شدت، لاوروف کا برلن پر جنگی عزائم کا الزام

ماسکو: روس اور جرمنی کے درمیان سفارتی کشیدگی مزید شدت اختیار کرگئی ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے لائپزگ ایئرپورٹ پر ڈرون حملے میں ماسکو کے ملوث ہونے کے جرمن الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ برلن کے حالیہ اقدامات سے ایسا محسوس ہوتا…