تازہ ترین

ایران جنگ نے خطرے کی گھنٹی بجادی،خلیجی ممالک صرف امریکا پر بھروسا نہیں کرسکتے: قطر

دوحہ: ایران کے ساتھ جاری جنگ نے خلیجی ممالک کے لیے سیکیورٹی کے حوالے سے نئی حقیقتیں واضح کردی ہیں، قطر نے خبردار کیا ہے کہ خلیجی ریاستیں اپنی سلامتی کے لیے صرف امریکا کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری پر انحصار نہیں کرسکتیں۔ قطر کی وزارت خارجہ…

سیف گیمز کیلئے بھارت نے پاکستان آنے کی آمادگی ظاہر کردی

 پاکستان 23 سال بعدسیف گیمز (ساؤتھ ایشین گیمز )کی میزبانی کرنے کے لیے تیار ہے جب کہ بھارت نے بھی دعوت قبول کرلی ہے۔ بھارتی نمائندوں نے سیف گیمز کے حوالے سے ساؤتھ ایشین اولمپکس ایسوسی ایشن کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کی، دوران اجلاس…

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر عدالت پہنچ گئے،20 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کو ہتھکڑیاں لگا کر انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا گیا، جہاں عدالت نے انہیں 20 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں کیس کی سماعت جج محمد اکرم نے…

جنوبی لبنان پر اسرائیلی بمباری، 11 افراد جاں بحق، کئی زخمی

بیروت: جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد جاں بحق ہوگئے، جن میں دو بچے اور دو طبی کارکن بھی شامل ہیں۔ حملوں میں رہائشی عمارت اور ایک شہری گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے…

پاکستان تیزی سے ڈیجیٹل دنیا میں آگے بڑھ رہا ہے، شزا فاطمہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان تیزی سے ڈیجیٹل تبدیلی کے مرحلے میں آگے بڑھ رہا ہے اور حکومت ڈیجیٹل نیشن پاکستان کے وژن کو عملی شکل دینے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ لیپ…

قلات سے خضدار جاتے ہوئے جوڈیشل مجسٹریٹ لاپتا، تلاش شروع

قلات: بلوچستان کے ضلع قلات سے جوڈیشل مجسٹریٹ علی بیگ کے مبینہ طور پر لاپتا ہونے کی اطلاع سامنے آئی ہے، جن سے 6 ستمبر کی شام خضدار جاتے ہوئے رابطہ منقطع ہوگیا۔ پولیس نے اہلخانہ کی اطلاع پر ان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ ذرائع…

پیٹرولیم لیوی`جماعت اسلامی کا وفد وزارتِ منصوبہ بندی پہنچ گیا، مذاکرات شروع، بڑا فیصلہ متوقع

اسلام آباد: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے، جماعت اسلامی کا وفد اہم تجاویز کے ساتھ وزارتِ منصوبہ بندی پہنچ گیا جہاں حکومتی مذاکراتی ٹیم سے بات چیت جاری ہے۔ جماعت اسلامی کے وفد…

پاک فضائیہ کے شہدا کو قوم کا سلام، وزیراعظم اور صدر کا خراجِ عقیدت

یومِ فضائیہ کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ملکی فضائی حدود کے دفاع میں شاہینوں کی جرأت، پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کو سراہا ہے۔ اپنے الگ الگ پیغامات میں…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 800 پوائنٹس تک انڈیکس گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر سرمایہ کاروں کو بڑا دھچکا لگا، جہاں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران KSE-100 انڈیکس تقریباً 800 پوائنٹس نیچے آگیا۔ پیر کو صبح 10 بج کر 15 منٹ پر بینچ مارک KSE-100 انڈیکس 772.50 پوائنٹس یا 0.44…

ایل این جی مہنگی، گھریلو صارفین کے گیس بلوں نے ہوش اڑا دیے

ایل این جی کی عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافے کے اثرات اب براہِ راست پاکستانی گھریلو صارفین کے ماہانہ گیس بلوں پر پڑنے لگے ہیں، جہاں سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایل این جی بنیاد پر کنکشن رکھنے والے ہزاروں صارفین کو معمول سے کہیں زیادہ بل موصول…