تازہ ترین

شعیب اختر نے نوجوانوں کو موقع دینے کا مطالبہ کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم میں حالیہ بڑی تبدیلیوں کے بعد سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے نوجوان اور ملک کے لیے کھیلنے کا جذبہ رکھنے والے کھلاڑیوں کو آگے لانے کی حمایت کردی ہے۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے…

کراچی`خوفناک آتشزدگی، آگ نے دوسری فیکٹری کو بھی لپیٹ میں لے لیا`ائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف

کراچی: لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں بھڑکنے والی شدید آگ نے خطرناک صورت اختیار کرلی، شعلے ساتھ والی عمارت تک پہنچ گئے جبکہ پہلی فیکٹری کا بڑا حصہ منہدم ہونے سے آگ کی شدت میں کچھ کمی آئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ نے دوسری…

فاطمہ ثنا مشکل میں، آئی سی سی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سزا سنا دی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کو بھارت کے خلاف ایشیا کپ میچ میں ایک اشارہ کرنا مہنگا پڑگیا، آئی سی سی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ان پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق فاطمہ ثنا نے ویمنز ایشیا کپ میں…

پیٹرولیم لیوی پر حکومت کو بڑا الٹی میٹم، جماعت اسلامی کی 6 تجاویز سامنے آگئیں

اسلام آباد: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے پر جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے دوران اہم پیش رفت ہوئی ہے، جماعت اسلامی نے لیوی ختم کرنے اور عوام کو ریلیف دینے کے لیے 6 تجاویز حکومتی ٹیم کے حوالے کردی ہیں۔ جماعت اسلامی کے رہنما…

عبدالرحمان لانگو کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ضیاء اللہ لانگو

بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی صدر اور یونین کونسل باغک کے چیئرمین عبدالرحمان لانگو کے قتل پر صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مخلص، سماجی کارکن اور عوام دوست شخصیت قرار دیا ہے۔ صوبائی وزیر…

بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی صدر عبدالرحمان لانگو فائرنگ سے جاں بحق

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی صدر عبدالرحمان لانگو کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کلی بھٹو کے قریب پیش آیا، جہاں…

مریم نواز کے بیان کو صوبائی رنگ دینا افسوسناک، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دہشت گردی اور صوبوں سے متعلق بیان پر ہونے والی تنقید مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹا کر صوبائیت کا رنگ دینا افسوسناک ہے۔ تازہ رپورٹس میں بھی عظمیٰ…

بحرین سمیت مختلف ممالک سے پاکستانی کارکنوں کے اخراج پر تشویش ہے` حنا ربانی کھر

مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک سے پاکستانی کارکنوں کے مبینہ اخراج کی اطلاعات نے نئی تشویش پیدا کردی، جبکہ قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی نے معاملے کا سنجیدگی سے جائزہ لینا شروع کردیا۔ چیئرپرسن کمیٹی حنا ربانی کھر نے بعض پاکستانیوں کو مسلک اور…

“بجلی کے بل پھر بڑھنے کا خطرہ؟ نیپرا کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

بجلی کے شعبے میں صارفین کے لیے ایک اور اہم فیصلہ سامنے آگیا ہے۔ نیپرا نے ملک بھر میں بجلی کے نیٹ ورک کے استعمال کے چارجز (UoSC) یکساں کرنے کا فیصلہ جاری کردیا، جس کے تحت اوپن ایکسیز صارفین کے لیے مختلف کیٹیگریز میں نئے ویری ایبل گرڈ چارجز…

کراچی کو سندھ سے الگ کرنے کی کوشش؟ سلمان اکرم راجہ کا بڑا دعویٰ

کراچی کو سندھ سے الگ کرنے کی بحث ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے، جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 28ویں آئینی ترمیم کے لیے پی ٹی آئی سے ووٹ مانگے جا رہے ہیں۔ ان کے مطابق مجوزہ ترمیم کے…