تازہ ترین

سرکاری ملازمین ایمانداری سے فرائض انجام دیں، سائلین کے مسائل جلد حل ہوں گے `مشیر ماحولیات نسیم…

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے محکمہ ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے کہا ہے کہ اگر سرکاری ملازمین اپنے فرائض ایمانداری سے انجام دیں تو صوبے کے دور دراز علاقوں سے آنے والے سائلین کے مسائل جلد حل کیے جاسکتے ہیں۔…

سرکاری ہسپتال میں غفلت برداشت نہیں ہوگی، ڈپٹی کمشنر صحبت پور

صحبت پور: ڈپٹی کمشنر صحبت پور فریدہ ترین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے مختلف شعبہ جات، وارڈز، ایمرجنسی، او پی ڈی اور دیگر طبی سہولیات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی خدمات، ادویات کی دستیابی، طبی…

کھیلوں کے میدان آباد ہوں گے تو نوجوان مثبت سرگرمیوں کی طرف آئیں گے، مینا مجید بلوچ

کوئٹہ: صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ کی خصوصی ہدایت پر جی او آر کالونی فٹسال گراؤنڈ کی مرمت و بحالی کا کام مکمل کرلیا گیا، جس کے بعد طویل عرصے سے خستہ حالی کا شکار گراؤنڈ دوبارہ کھیلوں کی سرگرمیوں کا مرکز بن…

تعلیم روشن اور پائیدار مستقبل کی بنیاد ہے، جعفر خان مندوخیل

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے خواندگی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن ہمیں اس عزم اور احساس کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے کہ تعلیم ہی ایک روشن، بااختیار اور پائیدار مستقبل کی بنیاد ہے۔ ترقی یافتہ اور تعلیم یافتہ…

میر رضا کیس میں نیا موڑ، جوڈیشل کمیشن نے پولیس سے اہم ریکارڈ طلب کرلیا

کراچی: میر رضا علی کی موت کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے پولیس کی جانب سے اہم ریکارڈ اور شواہد مبینہ طور پر فراہم نہ کیے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی امیر فاروقی سے وضاحت طلب کرلی۔ کمیشن نے…

ڈاکٹر عائشہ فیض کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کوئٹہ میں سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کے خلاف مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، انسدادِ دہشت گردی عدالت نے انہیں مزید تفتیش کے لیے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) کے حوالے کردیا۔ CTD حکام نے ڈاکٹر عائشہ فیض کو…

کیانو ریوز کی شادی نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی؟ سوشل میڈیا پر بڑا دعویٰ

ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور ’جان وِک‘ اسٹار کیانو ریوز کی نجی زندگی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے، جہاں ان کی شادی نہ کرنے سے متعلق ایک دعویٰ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ تاہم اس دعوے کی حقیقت ابھی واضح نہیں اور اسے اداکار کا مستند…

پاسوری نے تاریخ رقم کردی، یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والا پہلا پاکستانی گانا بن گیا

پاکستانی موسیقی کا عالمی سطح پر چرچا ایک اور تاریخی سنگِ میل تک پہنچ گیا، کوک اسٹوڈیو پاکستان کا مقبول گانا ’پاسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والا پاکستان میں تیار ہونے والا پہلا میوزک ویڈیو بن گیا ہے۔ علی سیٹھی اور شائے گل کی آواز…

صوبوں پر متفقہ فیصلہ سب کو ماننا ہوگا، خواجہ آصف

اسلام آباد: نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی بحث کے دوران وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ صوبوں کے معاملے پر جب کوئی متفقہ فیصلہ ہوگا تو سب کو اسے تسلیم کرنا ہوگا، جبکہ نئے انتظامی یونٹس کا قیام کسی صوبے کے خلاف نہیں بلکہ وفاق…

سیاست دانوں کو دیوار سے لگانے کا سلسلہ ختم کیا جائے`راجہ ناصر عباس

اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزبِ اختلاف سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2024 کے عام انتخابات میں عوامی مینڈیٹ تبدیل کیے جانے کے باعث سیاسی عدم استحکام اور عوامی بے…