تازہ ترین

یومِ بحریہ:پاک بحریہ وطن کی سمندری حدود کے دفاع میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے: صدر و وزیراعظم

پاکستان میں آج یومِ بحریہ قومی جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک بحریہ کے شہدا، غازیوں، افسران، جوانوں، اہلکاروں اور ان کے اہلخانہ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

پاک چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ، عظیم دیوارِ چین پر شاندار ثقافتی تقریب

پاک چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ثقافت اور دوستی کا رنگ نمایاں ہوگیا، جہاں عظیم دیوارِ چین کے دلکش پس منظر میں چینی روایتی موسیقی اور پاکستانی صوفی قوالی کی آوازوں نے شرکا کو مسحور کر دیا۔ اس…

امریکا کا دباؤ مسترد، بھارت کو تیل فراہم کرتے رہیں گے: روسی سفیر

نئی دہلی: امریکی ٹیرف اور ممکنہ پابندیوں کے دباؤ کے باوجود روس نے بھارت کو خام تیل کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارت میں تعینات روسی سفیر ڈینس علیپوف نے کہا کہ ماسکو بھارت کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے مطلوبہ مقدار میں…

آئی اے ای اے نے ایران سے معائنہ ٹیموں کو رسائی دینے کا مطالبہ کردیا

ویانا: بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے کہا ہے کہ ایران کے اپنے مفاد میں ہے کہ وہ ایجنسی کے ساتھ تعاون کا راستہ اختیار کرے، کیونکہ اس سے خطے میں دوبارہ جنگ یا کشیدگی میں اضافے کے خطرات کم کیے جاسکتے ہیں۔ رافائل…

جنگ کے دوران ایران کے متعدد ہوائی اڈوں کو نقصان پہنچا: ایرانی حکام

تہران: ایرانی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ حالیہ جنگ کے دوران ملک کے 27 ہوائی اڈے مختلف نوعیت کے نقصانات سے متاثر ہوئے، جن میں دارالحکومت تہران کا ہوائی اڈہ بھی شامل ہے۔ ایران کے ہوائی اڈوں کے نگران ادارے کے سربراہ مرتضیٰ دہقان نے بتایا کہ جنگ…

پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد: مہنگائی کے دباؤ سے دوچار عوام کو ایک اور مشکل فیصلے کا سامنا ہے، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نئے نرخ مقرر کردیے ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق…

امن، سیاسی استحکام اور عوامی حقوق کیلئے بامعنی اقدامات کیے جائیں: مولانا عبدالواسع

کوئٹہ: بلوچستان میں بڑھتی ہوئی بدامنی نے جہاں شہریوں کے معمولاتِ زندگی کو متاثر کیا ہے، وہیں تجارت، تعلیم، زراعت، صنعت اور سرکاری سرگرمیاں بھی شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر اور سینیٹر مولانا عبدالواسع نے…

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی پیش رفت پر گفتگو

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں پاکستان اور کویت کے دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر…

خلیج میں امریکی توانائی کے اثاثے خطرے میں، ایران کی بڑی دھمکی

خلیج میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ایران نے امریکا کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے اثاثوں پر مزید حملہ کیا گیا تو جوابی کارروائی کی جائے گی، جبکہ خطے میں موجود امریکی تیل و گیس کے مفادات بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔ ایرانی…

ایس سی او اجلاس کیلئے 30 بلٹ پروف گاڑیاں، 6.6 ارب روپے کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے دوران سربراہانِ مملکت کی نقل و حرکت کے لیے 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کی خاطر 6 ارب 60 کروڑ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری…