پاکستانی سی فوڈ کی عالمی منڈی میں دھوم، برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں
اسلام آباد: وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کے مطابق پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات گزشتہ مالی سال کے دوران ریکارڈ 568 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، جو پہلی مرتبہ 500 ملین ڈالر کی حد سے تجاوز ہے۔ ان کے مطابق بہتر معیار، نئی منڈیوں تک رسائی،…