تازہ ترین

گاڑیوں کی درآمد سستی کرنے کی تیاری، نئی آٹو پالیسی وزیراعظم کو پیش

وفاقی حکومت نے مقامی گاڑیوں کی صنعت میں سرمایہ کاری بڑھانے، مقامی پیداوار کو فروغ دینے اور گاڑیوں کی برآمدات میں اضافہ کرنے کے لیے نئی آٹو پالیسی 2026 تا 2031 کا مسودہ تیار کرکے وزیراعظم کو منظوری کے لیے بھجوا دیا ہے، جس میں ہائبرڈ اور…

میر رضا کیس: کمیشن کا وزیر داخلہ سندھ کو طلب کرنے کا فیصلہ

میر رضا کیس کی سماعت کے دوران آج میر رضا کے والد اور بہن کے علاوہ پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ بھی کمیشن کے سامنے پیش ہوئیں اور مختلف سوالات کے جوابات دیے۔ وکیل جبران ناصر نے کمیشن کو بتایا کہ میر رضا کے جسم سے حاصل کیے گئے نمونے تاخیر سے…

مشرقِ وسطیٰ بحران: روس نے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور خطے میں تیزی سے بگڑتی صورتحال کے درمیان روس نے بحران کم کرنے اور تنازعات کے حل کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ماسکو میں سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن…

نشرہ سندھو نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کیلئے نئی تاریخ رقم کردی

دبئی: پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی نشرہ سندھو نے ہانگ کانگ کے خلاف شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ انہوں نے صرف 7 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں اور ایسا کارنامہ انجام دینے والی پہلی…

50 لاکھ ہرجانے کے فیصلے کے خلاف میشا شفیع کی درخواست پر سماعت

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں عدالتی کارروائی آگے بڑھ گئی، لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدالت کے فیصلے کے خلاف دائر متفرق درخواست پر متعلقہ فریق سے 7 روز میں جواب طلب کرلیا۔ جسٹس احمد ندیم ارشد کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ…

چارٹرڈ طیارے کو کھلونا قرار دینا نورا فتحی کو بھاری پڑ گیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی کی جانب سے چارٹرڈ طیارے کے بارے میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیے گئے تبصرے نے نیا تنازع کھڑا کردیا، ایوی ایشن کمپنی نے اداکارہ کے خلاف 3 کروڑ بھارتی روپے ہرجانے اور ہتکِ عزت کا دعویٰ دائر کردیا ہے، جس کی…

متحدہ اپوزیشن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: پارلیمنٹ میں حکومت کو مؤثر اپوزیشن کا سامنا کرنے کی تیاری شروع ہوگئی، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے پارلیمانی رہنما مولانا عطاء الرحمن کے درمیان ملاقات میں حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت…

حوثیوں کا حملہ بزدلانہ ہے، سعودی عرب کے ساتھ ہر دم کھڑے ہیں: شہباز شریف

اسلام آباد: سعودی عرب کے مختلف علاقوں پر حوثیوں کے تازہ میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں 73 شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد خطے میں پہلے سے موجود کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ حملوں سے ابہا، خمیس مشیط، جازان اور نجران کے…

. میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں، کیس ختم کیا جائے یا فیصلہ سنایا جائے: علیمہ خان

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ججز انصاف فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن حکومت عدالتی احکامات پر عمل نہیں کرتی، یہاں تک کہ پوری حکومت سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کے معاملے میں کھڑی ہے۔ علیمہ خان نے کہا کہ ججز…

خستہ حال فٹسال گراؤنڈ پھر آباد، بچوں اور نوجوانوں کیلئے کھیلوں کی سہولت بحال

کوئٹہ: طویل عرصے سے خستہ حالی کا شکار جی او آر کالونی فٹسال گراؤنڈ ایک بار پھر بچوں اور نوجوانوں کی کھیلوں کی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا، صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ کی خصوصی ہدایت پر میدان کی مرمت و بحالی کا…