تازہ ترین

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا`تعداد 42 ہوگئی

کراچی میں منکی پاکس کے ایک اور کیس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد سندھ میں رواں سال رپورٹ ہونے والے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 42 تک پہنچ گئی ہے۔ ہسپتال حکام کے مطابق شاہجہانی ٹاؤن کے رہائشی 45 سالہ شخص کو جسم پر دانے ظاہر ہونے کے بعد بدھ کے روز…

آزاد کشمیر میں جھڑپ کے دوران زخمی رینجرز اہلکار شہید

آزاد کشمیر میں راستوں کی بحالی کے لیے جاری کارروائی کے دوران مسلح جھڑپ میں شدید زخمی ہونے والے رینجرز اہلکار آصف حسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ آصف حسین کو 4 ستمبر کو تھوراڑ کھل روڈ پر کارروائی کے دوران فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا…

آمنہ بلوچ 17 ستمبر کو ریٹائر، عاصم افتخار نئے سیکریٹری خارجہ مقرر

پاکستان کی وزارتِ خارجہ میں اہم تبدیلی ہونے جارہی ہے، جہاں موجودہ سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ 17 ستمبر 2026 کو سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہوجائیں گی، جبکہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد کو نیا سیکریٹری خارجہ مقرر…

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی اتحاد میں ایران کی شمولیت پر غور

اسلام آباد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان قائم ہونے والے دفاعی اتحاد میں ایران کی ممکنہ شمولیت نے خطے کے مستقبل کے دفاعی ڈھانچے کے حوالے سے نئی بحث چھیڑ دی ہے، جبکہ روس نے تہران کو اس اتحاد کا حصہ بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔…

برطانیہ میں بڑا فضائی بحران، ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

لندن: برطانیہ میں ایئر ٹریفک کنٹرول کے فلائٹ پروسیسنگ نظام میں اچانک تکنیکی خرابی نے فضائی سفر کا نظام بری طرح متاثر کردیا، جس کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ اور سیکڑوں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ برطانیہ کی نیشنل ایئر ٹریفک سروسز…

حوثی اپنے ہی لیے ناقابلِ برداشت نتائج کا راستہ کھول رہے ہیں: فیصل بن فرحان

ماسکو میں سعودی عرب اور روس کے درمیان اہم سفارتی ملاقات کے بعد سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے حوثیوں کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اپنی سلامتی، دفاع اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے کسی بھی اقدام سے گریز نہیں کرے گا۔…

27 ستمبر کے احتجاج سے وفاق کو کوئی خطرہ نہیں، خواجہ آصف

وفاقی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان سیاسی کشیدگی کے ماحول میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے 27 ستمبر کے احتجاج کی کال کو پی ٹی آئی کی اندرونی سیاسی کشمکش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق کو اس احتجاج سے کوئی خطرہ نہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ…

پاسداران انقلاب کا امریکی بغیر پائلٹ زیرِ آب جہاز قبضے میں لینے کا دعویٰ

ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران ایک نیا دعویٰ سامنے آیا ہے، ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ اس کی بحری افواج نے آبنائے ہرمز کے داخلی راستے پر ایک جدید امریکی بغیر پائلٹ زیرِ آب جہاز قبضے میں لے لیا ہے۔ پاسداران انقلاب…

پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: نیول چیف

اسلام آباد میں یومِ بحریہ کے موقع پر پاک بحریہ نے شہدائے وطن کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ملکی دفاع کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے، جبکہ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے اور…

وزیراعظم نے اسلام آباد پولیس کو 50 ای گاڑیاں فراہم کردیں

اسلام آباد میں شہریوں کے تحفظ اور پولیسنگ کے نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اہم اقدام سامنے آیا ہے، جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے دارالحکومت پولیس کے لیے 50 برقی گاڑیاں حوالے کردیں۔ یہ گاڑیاں نئی قائم کی گئی کیپیٹل پٹرول فورس کے…