تازہ ترین

تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ ناکام، دہشتگرد گاڑی اور اسلحہ چھوڑ کر فرار

مکران کے ضلع تمپ میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کے پروٹیکشن اسکواڈ کو نشانہ بنانے کی دہشتگردوں کی کوشش ناکام بنادی، حملہ آور شدید جوابی کارروائی کے بعد اپنی گاڑی اور اسلحہ چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے…

چین کی بندرگاہ پر خوفناک آتشزدگی، کارگو جہاز میں 25 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے اہم بندرگاہی شہر چنگ ڈاؤ میں مرمت کے لیے کھڑے غیر ملکی پرچم بردار کارگو جہاز میں خوفناک آگ بھڑکنے سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق آگ مقامی وقت…

ماریہ واسطی کو پرائیڈ آف پرفارمنس کیلئے نامزد کردیا گیا

کراچی: پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ ماریہ واسطی کو صدارتی اعزاز ’پرائیڈ آف پرفارمنس‘ کے لیے نامزد کیے جانے پر خوشی اور فخر کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ یہ اعزاز ان کے طویل فنی سفر میں ایک یادگار لمحہ ہے۔ ماریہ واسطی نے حکومت پاکستان…

اسلام آباد میں داخل ہوں گے، مطالبات پورے نہ ہوئے تو واپس نہیں آئیں گے: شفیع اللہ جان

27 ستمبر کے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل سیاسی صف بندی میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع اللہ جان نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام سے بعض معاملات طے پاچکے ہیں جبکہ باقی امور پر مشاورت جاری ہے، اور آئندہ لانگ…

پی ٹی آئی 27 ستمبر کو مسلح گروہ اسلام آباد لائے گی، ایک اور 9 مئی کا خدشہ: رانا ثنا اللہ

27 ستمبر کو پی ٹی آئی کے اعلان کردہ اسلام آباد مارچ سے قبل حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے، وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی اسلام آباد کی جانب مسلح گروہ…

مستونگ میں تشدد کا واقعہ، متاثرہ خاتون کو کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں پیش آنے والے واقعے میں متاثرہ خاتون کے علاج و معالجے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کردی ہے، جبکہ خاتون کو مزید بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کراچی کے آغا خان اسپتال میں علاج کرانے…

جنگ کے باوجود ایران نے زیرِ زمین بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کردی

شدید فضائی حملوں اور جنگ کے دوران میزائل سازی کے مراکز کو پہنچنے والے بڑے نقصان کے باوجود ایران نے زیرِ زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی محدود پیمانے پر تیاری دوبارہ شروع کردی ہے۔ امریکی اور علاقائی حکام کے حوالے سے سامنے آنے والی رپورٹ…

پی ٹی آئی مارچ نہ رکا تو حکومت دوسرے راستے اختیار کرے گی: طارق فضل چوہدری

27 ستمبر کو اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مجوزہ لانگ مارچ نے سیاسی کشیدگی مزید بڑھا دی ہے، وفاقی حکومت نے مارچ روکنے کے لیے قانونی اور عدالتی راستہ اختیار کرنے کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ منصوبہ ترک نہ کیا گیا تو دیگر اقدامات بھی کیے…

حکومت کو مزید وقت نہیں دے سکتے، اسلام آباد مارچ کا فیصلہ ہوچکا: حافظ نعیم

حکومت کے خلاف جماعت اسلامی کی احتجاجی تحریک ایک اہم مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام دارالحکومت کی جانب مارچ کے لیے بےتاب ہیں اور اب حکومت کو…

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں کے گرد قانونی گھیرا مزید سخت`ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد میں 27 ستمبر کے مجوزہ پی ٹی آئی احتجاجی مارچ سے قبل پارٹی قیادت کو ایک اور قانونی مشکل کا سامنا ہے، جہاں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سوہیل آفریدی سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ…