تازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگے`ڈیزل کی قیمت نے 400 روپے کا ہندسہ عبور کرلیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا، جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل دونوں مزید مہنگے ہوگئے ہیں۔ تازہ اضافے کے نتیجے میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت پہلی مرتبہ 400 روپے کی حد سے بھی تجاوز کرگئی ہے۔ حکومت کی جانب…

افغانستان دہشتگرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا، امریکی تھنک ٹینک کا انکشاف

امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل نے خبردار کیا ہے کہ 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے 25 سال بعد بھی افغانستان دہشتگرد گروہوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ بنا ہوا ہے، جبکہ عالمی دہشتگردی کی نوعیت اور تنظیمی ڈھانچے میں بڑی تبدیلیاں آچکی ہیں۔ اٹلانٹک کونسل…

وزیراعظم کی زرعی برآمدات بڑھانے کیلئے نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے زرعی شعبے کی برآمدات میں اضافے کے لیے عالمی منڈیوں تک رسائی بڑھانے اور نئی تجارتی منڈیوں کی تلاش پر زور دیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت زرعی شعبے اور زرعی برآمدات کے فروغ سے متعلق اعلیٰ سطح کا…

عراق سے امریکی و اتحادی افواج کی واپسی شروع

بغداد: عراق میں داعش کے خلاف قائم امریکی قیادت والے بین الاقوامی اتحاد کے مشن کے اختتامی مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے، جس کے تحت غیر ملکی افواج نے ملک سے باقاعدہ انخلا شروع کردیا ہے۔ ابتدائی طور پر شمالی عراق کے علاقے کردستان میں موجود اتحادی…

حکومت، پیپلز پارٹی میں اختلافات کم کرنے کیلئے رابطے کامیاب

حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان جاری سیاسی کشیدگی کم کرنے کیلئے پسِ پردہ رابطے نتیجہ خیز ثابت ہونے لگے ہیں، جبکہ مجوزہ قانون سازی پر دونوں جانب کے اختلافات دور کرنے کیلئے بھی بات چیت میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی…

حوثیوں کا باب المندب پر قبضہ، عالمی تجارت اور تیل کی ترسیل خطرے میں

صنعا: ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے اثرات بحیرہ احمر تک پہنچ گئے ہیں، جہاں ایران کے حامی حوثیوں نے باب المندب کے انتہائی اہم جزیرے پریم پر قبضہ کرلیا ہے۔ اس پیش رفت نے عالمی جہاز رانی، سعودی عرب کی تیل برآمدات اور پہلے سے دباؤ کا…

پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، مشترکہ اپوزیشن پر اہم پیش رفت

اسلام آباد: اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی کے لیے سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی، تحریک انصاف کے وفد نے مولانا فضل الرحمٰن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس میں مشترکہ اپوزیشن، احتجاجی تحریک، آل پارٹیز کانفرنس اور ملک کو درپیش اہم مسائل پر…

سندھ میں بارشوں کا نیا سلسلہ، کراچی بھی متاثر ہونے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں 14 سے 16 ستمبر کے دوران وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی ہے، جبکہ سندھ کے مختلف اضلاع میں کہیں ہلکی اور کہیں درمیانی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال…

سندھ اسمبلی صوبے کی تقسیم پر اپنا مؤقف واضح کرچکی: مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملک میں انتظامی یونٹس اور صوبوں کی تقسیم سے متعلق جاری بحث پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت اتحاد، تنظیم اور یقینِ محکم کی ضرورت ہے، لیکن اس کے بجائے تقسیم کی باتیں کی جارہی…

قائداعظم کو خراج عقیدت کا بہترین طریقہ اتحاد اور معاشی استحکام ہے: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 78ویں برسی پر قوم سے اتحاد، سماجی ہم آہنگی اور معاشی استحکام کے لیے متحد ہوکر کام کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانیٔ پاکستان کے وژن کو عملی شکل دینا ہی انہیں حقیقی خراج عقیدت پیش کرنے کا…