تازہ ترین

پاکستان کی سفارتی کوشش، امریکا ایران براہِ راست مذاکرات کے لیے مزید 60 دن کی تجویز

 پاکستان کی سفارتی کوشش، امریکا ایران براہِ راست مذاکرات کے لیے مزید 60 دن کی تجویز پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان طویل عرصے سے جاری جنگ کے خاتمے اور براہِ راست مذاکرات کی بحالی کے لیے مزید 60 روزہ ٹائم لائن تجویز دی ہے۔  ذرائع نے…

شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے کرغزستان کے اہم سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ دورے کے دوران وزیراعظم کی مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں…

گوادر کی ترقی کیلئے بڑے منصوبے زیر غور، سی پیک اجلاس میں اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد- گوادر میں سی پیک کے تحت مکمل، جاری اور مستقبل کے منصوبوں کو عملی شکل دینے کے لیے جوائنٹ ورکنگ گروپ کے نویں اجلاس کی تیاریوں کا آغاز کردیا گیا، جس میں شہر کی شہری، معاشی، صحت اور صنعتی ترقی سے متعلق مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔…

بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں 19 افسران کی بھرتی میرٹ پر ہوئی: شاہد رند

کوئٹہ: معاون وزیراعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں 19 افسران کی بھرتی مکمل طور پر میرٹ کی بنیاد پر کی گئی اور اس عمل میں کسی قسم کی سفارش یا دباؤ قبول نہیں کیا گیا۔ ایک بیان میں…

بدخشان جھڑپوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کا افغان طالبان کا الزام مسترد

اسلام آباد-پاکستان نے بدخشان میں حالیہ جھڑپوں میں پاکستانی فورسز کے ملوث ہونے سے متعلق افغان طالبان کے الزام کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دعوے کے حق میں کوئی قابلِ اعتماد ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد…

ربیع الاول ہمیں سیرت النبی ﷺ پر عمل کا درس دیتا ہے: صادق عمرانی

کوئٹہ: بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی نے 12 ربیع الاول کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی حیات طیبہ پوری انسانیت کے لیے رہنمائی کا ذریعہ ہے اور اس مبارک دن کا اصل پیغام سیرت النبی ﷺ کو عملی زندگی…

امریکی دباؤ کے باوجود روس کا ایران سے تجارت کیلئے کرپٹو کرنسی پر غور

روس نے مغربی پابندیوں کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے درمیان ایران سمیت دیگر ’دوست‘ ممالک کے ساتھ تجارت کے لیے متبادل ادائیگی کے ذرائع استعمال کرنے کا عندیہ دے دیا ہے، جس میں کرپٹو کرنسی بھی شامل ہوسکتی ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب…

بلوچستان میں وفاقی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت

کوئٹہ: بلوچستان میں جاری وفاقی ترقیاتی منصوبوں کی رفتار اور تکمیل سے متعلق اہم اجلاس میں منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے اور کام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کی زیر صدارت…

عید میلاد النبی ﷺ پر سرفراز بگٹی کی قوم اور اہل بلوچستان کو مبارکباد

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر پوری قوم اور بالخصوص اہل بلوچستان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت پوری انسانیت کے لیے اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے،…

شدید اختلافات کے باوجود اپوزیشن جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر کیوں جمع ہوگئیں؟

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال میں مختلف نظریات اور الگ سیاسی بیانیوں کی حامل جماعتوں کا ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا ملکی سیاست میں نئی بحث چھیڑ رہا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف، جمعیت علمائے اسلام، پختونخوا ملی عوامی پارٹی اور مجلس وحدت مسلمین…