تازہ ترین

’ملک گیر ہڑتال جاری رہے گیآل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس

صدرآل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اتحاد شہزاد اعوان نے کہا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک ملک گیر ہڑتال جاری رہے گی۔ انہوں نے بتایا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کے ساتھ کل مذاکرات ہوں گے جس میں وزیرمواصلات علیم خان، وزارت پورٹ اینڈ شیپنگ،فنانس،…

دو بجلی کمپنیوں کی نجکاری میں اہم پیشرفت

اسلام آباد: ملک میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پیسکو اور ہزیکو میں نجی شعبے کی شمولیت کیلئے ٹرانزیکشن کا عمل شروع ہو گیا ہے اور دونوں کمپنیوں نے نجی شعبے میں شمولیت کیلئے مالیاتی مشیر کی خدمات…

ہم فی الحال امریکا کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں کر رہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جب تک امریکا معاہدے کی خلاف ورزیوں کا ازالہ نہیں کرتا مذاکرات ممکن نہیں۔ ایک بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ عمان سے بات چیت کا مطلب یہ نہیں کہ آبنائے ہرمز کو کھولا جا رہا ہے مذاکرات کا مقصد اس…

آبنائے ہرمز ایران کے لیے سونے کی کان؟ سالانہ کتنے ارب ڈالر کی آمدن ممکن؟

تہران / ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر سروس فیس نافذ ہونے کے بعد سالانہ سو ارب ڈالر سے زائد کما سکتا ہے۔ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر 5 سے 7 فیصد تک ٹرانزٹ یا ’سروس فیس‘ عائد کرنے کی ایرانی تجویز عالمی…

ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کیا ہے اور جعلی ویڈیوز کیسے پہچانیں؟

مصنوعی ذہانت نے جہاں زندگی کے کئی شعبوں میں سہولت پیدا کی ہے، وہیں اس ٹیکنالوجی کا غلط استعمال ڈیپ فیک کی صورت میں لوگوں کے لیے ایک نیا خطرہ بھی بن چکا ہے۔ دھوکہ باز مصنوعی ذہانت کی مدد سے ایسی جعلی تصاویر، ویڈیوز اور آڈیوز تیار کررہے…

ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے ملکی معیشت کو بھاری نقصان کا اندیشہ

گڈز ٹرانسپورٹرز کی جاری ہڑتال نے ملکی صنعت اور سپلائی چین کے لیے مشکلات بڑھا دی ہیں، جبکہ صنعت کاروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ٹرانسپورٹ کا بحران طول پکڑنے کی صورت میں صنعتی پیداوار، برآمدات اور کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر…

پاکستان ہاکی ٹیم 20 رکنی اسکواڈ کے ساتھ فیوہاکی ورلڈ کپ کے لیے نیدرلینڈز پہنچ گئی

لاہور: پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم عالمی کپ میں شرکت کے لیے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے نیدرلینڈز اور بیلجیم کے لیے روانہ ہوگئی۔ ہاکی ورلڈ کپ 15 سے 30 اگست تک نیدرلینڈز اور بیلجیم میں منعقد ہوگا، جہاں پاکستانی ٹیم اپنی…

حج 2027: نجی حج آپریشن کے لیے نیا ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ

حج 2027 کے انتظامات میں اہم تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت نجی حج آپریشن کو نئے ڈیجیٹل نظام کے ذریعے منظم کیا جائے گا۔ اس اقدام کا مقصد بکنگ کے عمل میں شفافیت بڑھانے، مؤثر نگرانی یقینی بنانے اور عازمین حج کو بہتر…

پاک-سعودی-ترک دفاعی معاہدہ نیٹو کے آرٹیکل 5 جیسا: ترک وزیر خارجہ فیدان

انقرہ-ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا نیا دفاعی معاہدہ باہمی دفاع کے اصول کے اعتبار سے نیٹو کے آرٹیکل 5 سے مماثلت رکھتا ہے۔ ترک سرکاری خبر رساں ادارے انادولو سے گفتگو کرتے ہوئے…

شکیب الحسن کی قومی ٹیم میں واپسی کا راستہ بند، اہم وجہ سامنے آگئی

بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن کی قومی ٹیم میں واپسی کے امکانات تقریباً ختم ہوگئے ہیں، حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے ساتھ ایک تقریب میں شرکت کو بنیاد بناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ موجودہ صورتحال میں شکیب کے لیے ٹیم میں واپسی…