تازہ ترین

اسرائیل میں پُراسرار بیماری نے ڈیرے ڈال دیئے، ہلاکتیں

اسرائیل میں ایک پراسرار بیماری کے باعث رواں سال 13 افراد کے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے جن میں سے 2 جان کی بازی ہار گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزارت صحت کے حکام نے اس پراسرار بیماری سے متاثرہ علاقوں میں خطرناک وائرس سے…

زمبابوے میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی، 44 افراد ہلاک

ہرارے: زمبابوے میں گنجائش سے زائد مسافروں کو لے جانے والی کشتی جھیل میں الٹنے سے کم از کم 44 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ درجنوں افراد کو ریسکیو کرلیا گیا اور لاپتا افراد کی تلاش تاحال جاری ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کا شکار ہونے…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم 5 درجے ترقی کرکے ٹاپ 10 میں واپس آگئے

 قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں پانچ درجے ترقی کرکے ٹاپ 10 میں شامل ہوگئے ہیں۔ تازہ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم 15ویں سے 10ویں نمبر پر آگئے۔ انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 193 رنز بنا کر…

دنیا کے تیز ترین بولر شعیب اختر 51 برس کے ہو گئے

راولپنڈی ایکسپریس کے لقب سے شہرت پانے والےشعیب اختر 13 اگست 1975ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے ان کا بچپن آسان نہیں تھا۔ پیدائشی طور پر ان کے دونوں پاؤں کے تلوے سیدھے تھے، جس کی وجہ سے انہیں چلنے پھرنے اور حتیٰ کہ ٹھیک طرح کھڑے ہونے میں بھی…

ایران کی بحریہ اور فضائیہ ختم ہوچکی، پاسداران انقلاب فرار ہو رہے ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تہران اب پہلے جیسی طاقت نہیں رکھتا اور ’’صرف باتیں کرتا ہے، عمل نہیں‘‘، جبکہ ایران اب مشرق وسطیٰ کا بدمعاش بھی نہیں رہا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ…

پاکستانی پاسپورٹ میں جدید سکیورٹی فیچرز متعارف کرانے پر غور

اسلام آباد: پاکستانی پاسپورٹ کو عالمی سطح کے جدید سکیورٹی معیارات سے ہم آہنگ کرنے کی کوششیں تیز کردی گئی ہیں، پاسپورٹ کو جعل سازی، ردوبدل اور غیر قانونی استعمال سے محفوظ بنانے کے لیے جدید ترین سکیورٹی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے امکانات کا…

ٹام کروز کو مجھ پر کرش ہے، ملیکا شراوت کا دعویٰ

بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شراوت نے ایسا دعویٰ کردیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی، اداکارہ کے مطابق ہالی ووڈ سپر اسٹار ٹام کروز کو ان پر کرش ہے اور وہ انہیں ویڈیو پیغامات بھی بھیجتے ہیں۔ ان کا یہ بیان رئیلٹی شو ’دی ٹریٹرز سیزن 2‘ کی…

حنا خان کا اپنی شادی شدہ زندگی کے مشکل وقت سے متعلق اہم انکشاف

بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنی زندگی کے ایک انتہائی کٹھن مرحلے سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ کینسر کے علاج کے دوران انہوں نے اپنے شوہر راکی جیسوال کو دوسری شادی کرنے تک کا مشورہ دے دیا تھا۔ اداکارہ کے مطابق ان کے رشتے کو عام اختلافات…

امریکا اور ایران کا جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق، پاکستان کی سفارتی کوششیں کامیاب

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ بندی کے حوالے سے اہم سفارتی پیش رفت سامنے آئی ہے، دونوں ممالک نے پاکستان کی ثالثی کے تحت موجودہ 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کرلیا ہے، تاہم توسیع کی حتمی مدت ابھی طے نہیں کی گئی۔ ترک…

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، KSE-100 انڈیکس 180 ہزار کی سطح سے تجاوز کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور بینچ مارک KSE-100 انڈیکس نے دوبارہ 1 لاکھ 80 ہزار پوائنٹس کی سطح حاصل کرلی۔ کاروبار کے آغاز پر KSE-100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا…