تازہ ترین

ملک مزید سیاسی یا آئینی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا،نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مزید کسی آئینی یا سیاسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ یہ بات انہوں نے جاتی امرا میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات میں…

 قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد- قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا، جس میں نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں اور اسلام آباد کے نجی اسپتالوں میں مبینہ زائد چارجز کے معاملے پر وزیرِ صحت کی توجہ دلائی جائے گی۔ قومی اسمبلی کے سرکاری ریکارڈ کے مطابق اجلاس 24 اگست کو…

علی ظفر نے شمالی امریکا میں دھوم مچا دی، متعدد کنسرٹس ہاؤس فل

پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کا ’روشنی ٹور‘ شمالی امریکا میں شاندار پذیرائی حاصل کر رہا ہے، جہاں امریکا اور کینیڈا کے 8 شہروں میں ہونے والے کنسرٹس میں اب تک 75 ہزار سے زائد مداح شرکت کرچکے ہیں۔ علی ظفر نے ٹور کے دوران 14 اگست کو ہیوسٹن…

آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ جاری

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ آج اسمبلی ہال مظفرآباد میں جاری ہے، جہاں خواتین، ٹیکنوکریٹس اور علماء مشائخ کی نشستوں کے لیے انتخابی عمل جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق پولنگ صبح 10 بجے شروع ہوئی اور…

ایرانی پارلیمنٹ کی آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے فیس لینے کی منظوری

تہران-ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کے عوض فیس وصول کرنے سے متعلق بل منظور کرلیا ہے۔ پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم قشقاوی کے مطابق بل میں آبنائے ہرمز میں سلامتی اور…

غلط معلومات کا مقابلہ مؤثر ابلاغ سے ہی ممکن ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے نوجوان سول افسران پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں دیانت داری، پیشہ ورانہ صلاحیت اور احساسِ ذمہ داری کے ساتھ ادا کریں اور ہر معاملے میں قومی مفاد کو مقدم رکھیں۔ وزیر اطلاعات نے وزارت اطلاعات…

امریکا کا ایران پر بڑا معاشی وار، نئی پابندیوں کا اعلان آج متوقع

ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران واشنگٹن نے تہران کے خلاف معاشی دباؤ مزید بڑھانے کی تیاری کرلی ہے، جہاں امریکی حکام کے مطابق ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیوں کا اعلان آج متوقع ہے اور ان کا دائرہ ایرانی تجارتی شراکت داروں…

لارڈز ٹیسٹ سے پہلے پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلیوں پر غور، بابر اعظم کی واپسی کا امکان

ہیڈنگلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں بھاری شکست کے بعد پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں پر غور شروع کردیا ہے، جبکہ انجری سے صحت یاب ہونے والے بابر اعظم کی لارڈز ٹیسٹ میں واپسی کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ پاکستان…

پاکستان میں کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ، 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی تاریخوں کا اعلان

پاکستان ایک بار پھر جنوبی ایشیا کے بڑے کھیلوں کے ایونٹ کی میزبانی کے لیے تیار ہے، 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی تاریخوں اور میزبانی کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔ میگا ایونٹ اگلے سال 3 سے 11 اپریل تک پاکستان میں منعقد ہوگا، جس میں خطے کے مختلف…

پاکستانی اسکواڈ شاہی مہمان، ٹیم بادشاہ چارلس سے ملاقات کرے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ انگلینڈ کے دوران قومی اسکواڈ کو برطانوی شاہی خاندان سے ملاقات کا موقع ملے گا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سربراہی میں پاکستانی اسکواڈ 2 ستمبر کو بادشاہ چارلس سے ملاقات کرے گا، جس کے لیے ٹیم کو شاہی محل…