محمد ذیشان علی نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب، خلا میں جانے والے پہلے پاکستانی کے طور پر منتخب
پاکستان خلائی تحقیق کے میدان میں ایک نئی تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے، پاکستانی خلاباز محمد ذیشان علی چین کے خلائی مشن ’شین ژو 24‘ کے تحت آج خلا کے سفر پر روانہ ہوں گے جہاں وہ چین کے تیانگونگ خلائی اسٹیشن پہنچنے والے پہلے غیر ملکی خلاباز ہوں…