ندا یوسف شیخ کی عالمی سطح پر پذیرائی، پانی کے بحران کیلئے خدمات کا اعتراف
لاہور: پاکستانی سماجی کارکن اور سماجی کاروباری شخصیت ندا یوسف شیخ کو پانی کے تحفظ اور صاف پانی تک رسائی کے لیے خدمات پر عالمی سطح پر نمایاں کیا گیا ہے۔ انہیں 2026 کے لیے دنیا بھر سے منتخب کی گئی 17 خواتین اور جینڈر ڈائیورس واٹر ڈیفنڈرز میں…