امریکا کی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات
راولپنڈی: امریکا کی افغانستان وار کمیشن کے ایک وفد نے چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں افغانستان میں دو دہائیوں پر محیط امریکی جنگ، پاکستان کے کردار، علاقائی سلامتی اور خطے کی صورتحال پر…