گیس کی قیمتوں کے موجودہ نظام میں تبدیلی کی تجویز، تمام صارفین کے لیے یکساں نرخ کی سفارش
اسلام آباد-وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے صارفین کے لیے موجودہ سلیب پر مبنی گیس سبسڈی نظام ختم کرکے یکساں قیمتوں کا ماڈل متعارف کرانے کی تجویز دے دی ہے، ان کا کہنا ہے کہ منصفانہ اور یکساں گیس قیمت اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے ساتھ…