مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل اقوام متحدہ کی…