مانچسٹر سمیت 3 برطانوی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ، ہیکرز کا تاوان کا مطالبہ
لندن- برطانیہ کے تین بڑے ایئرپورٹس مانچسٹر، اسٹینسٹڈ اور ایسٹ مڈلینڈز ایک بڑے سائبر حملے کی زد میں آگئے، جس کے نتیجے میں تقریباً 87 لاکھ صارفین کا ذاتی ڈیٹا متاثر ہوا جبکہ حملہ آوروں نے چوری شدہ معلومات واپس کرنے کے عوض تاوان بھی طلب کرلیا۔…