ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے ممکنہ سمجھوتے کی امید ظاہر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تہران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان کسی معاہدے تک پہنچنے کے امکانات موجود ہیں۔…