کانگریس میں ڈیموکریٹس کی واپسی، ٹرمپ انتظامیہ کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو آئندہ دنوں میں سیاسی اور قانونی محاذ پر نئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ ڈیموکریٹک پارٹی کے ارکان نے کانگریس میں اکثریت حاصل ہونے کے بعد گزشتہ دو برس کے حکومتی اقدامات کی ممکنہ تحقیقات کے لیے…