ٹرمپ کی مقبولیت 30 فیصد تک گر گئی، عوامی ناپسندیدگی میں اضافہ
واشنگٹن-امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دور صدارت سے متعلق عوامی منظوری کی شرح ایک نئے سروے میں 30 فیصد تک پہنچ گئی جبکہ معیشت سے نمٹنے کے حکومتی طریقہ کار پر بھی بڑی تعداد نے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
امریکن ریسرچ گروپ کے تازہ سروے کے مطابق…