تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Traffic

لاہور سمیت گردونواح میں بارش، مختلف شاہراہوں پر ٹریفک متاثر

لاہور میں فجر کے بعد شروع ہونے والی موسلادھار بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، تاہم مختلف علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ بارش کے باعث شہریوں کو سفر کے دوران احتیاط برتنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ بارش کے بعد…

اسلام آباد سے پشاور سفر بحال، ایم ون موٹر وے پر ٹریفک چل پڑی

راولپنڈی-پانچ روز تک بند رہنے والی پشاور موٹر وے ایم ون کو بحالی کے بعد اسلام آباد سے پشاور اور پشاور سے اسلام آباد دونوں اطراف ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق ایم ون موٹر وے پر ٹریفک معمول کے…

میر رضا کے دوستوں کا احتجاج، کراچی کی شارع فیصل پر ٹریفک معطل

کراچی: نوجوان میر رضا کی لاش ملنے کے واقعے پر اس کے دوستوں نے احتجاج کرتے ہوئے کراچی کی اہم شاہراہ شارع فیصل پر نرسری کے مقام پر دھرنا دے دیا، جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ مظاہرین نے نرسری سے بلوچ کالونی کی جانب جانے والے…