سونا عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مزید سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت بھی کم
کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی پڑے، جہاں سونے اور چاندی دونوں کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز سونے کی قیمت 8 ڈالر فی اونس کم ہوکر 4 ہزار 148 ڈالر…