بابا گورونانک کے جنم دن پر پاکستان آنے والے سکھ یاتری ہمارے معزز مہمان ہیں، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بابا گورونانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں انہیں خوش آمدید کہا ہے۔
مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان بالخصوص پنجاب امن، محبت،…