وزیراعظم کی زرعی برآمدات بڑھانے کیلئے نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے زرعی شعبے کی برآمدات میں اضافے کے لیے عالمی منڈیوں تک رسائی بڑھانے اور نئی تجارتی منڈیوں کی تلاش پر زور دیا ہے۔
اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت زرعی شعبے اور زرعی برآمدات کے فروغ سے متعلق اعلیٰ سطح کا…