سعودی گروپ کی پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی
اسلام آباد- سعودی گروپ اسیاد نے پاکستانی ایئرپورٹس کی نجکاری کے عمل اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کر دی۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے اسیاد گروپ کے سی ای او نے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان پر اعتماد کا اعادہ اور…