تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Sales Tax

الیکٹرک گاڑیوں پر ایک فیصد سیلز ٹیکس برقرار رکھنے کے لیے حکومت کا آئی ایم ایف کو متبادل پلان

وفاقی حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ اور ان پر رعایتی سیلز ٹیکس برقرار رکھنے کے لیے آئی ایم ایف کو ٹیکس آمدن کا متبادل منصوبہ پیش کردیا ہے۔ مجوزہ منصوبے کے تحت الیکٹرک گاڑیوں پر ایک فیصد سیلز ٹیکس کی شرح برقرار رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے،…

وزیراعظم شہباز شریف کا 31 دسمبر تک تمام پیداواری شعبوں میں سیلز ٹیکس مانیٹرنگ مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ رواں سال 31 دسمبر تک تمام پیداواری شعبوں میں سیلز ٹیکس مانیٹرنگ کا نظام مکمل طور پر فعال کیا جائے اور خودکار نظام کی تنصیب میں حائل رکاوٹیں فوری دور کی جائیں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی…