رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے پاکستان شاہینز کو ایک وکٹ سے ہرا کر تیسری بار ٹائٹل جیت لیا
رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ 2026 کے فائنل میں سری لنکا اے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان شاہینز کو ایک وکٹ سے شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
دوحہ میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز…