کراچی میں ورلڈ ہارٹ ڈے پر سائیکلنگ ایونٹ کا انعقاد
کراچی میں ورلڈ ہارٹ ڈے کی مناسبت سے شہریوں میں دل کی صحت اور جسمانی سرگرمیوں کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے خصوصی سائیکلنگ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔
نجی ہارٹ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے منعقدہ ’رائیڈ فار ایوری ہارٹ‘ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے…