پیوٹن کا یورپ سے تعلقات کی بحالی پر آمادگی کا اظہار
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس یورپی ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات بحال کرنے اور دوبارہ تعاون کیلئے تیار ہے، جبکہ ان کے بقول ماسکو کے یورپی ممالک کے خلاف کوئی جارحانہ عزائم نہیں ہیں۔
روسی صدر نے یہ بات روس کے فوجی صنعتی…