اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریاں، پی ٹی آئی کارکنوں نے طویل قیام کیلئے تیاریاں شروع کردیں
27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے تیاریوں کا سلسلہ تیز کردیا گیا ہے۔ پارٹی کارکنوں نے وفاقی دارالحکومت میں ممکنہ طویل قیام کو مدنظر رکھتے ہوئے ضروری سامان…