پی ٹی آئی مشکل دور میں اندرونی اختلافات کا شکار، کور کمیٹی اجلاس میں تلخی
پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں اندرونی اختلافات ایک بار پھر نمایاں ہوگئے ہیں، جہاں کور کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں لانگ مارچ کی ناکامی پر رہنماؤں کے درمیان شدید تنقید کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد لانگ مارچ کی ناکامی…