ضلع نوشکی میں پولیو ٹیم پر حملہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق
کوئٹہ: ضلع نوشکی کے علاقے کلی جمال آباد میں پولیو مہم کی ٹیم کی سکییورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار محمد یاسر اور عبدالراؤف جاں بحق ہوگئے۔
حملہ آور فائرنگ کے بعد شہداء کا…