انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک پیسے سستا
کراچی: پاکستانی روپے نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں معمولی بہتری کا سلسلہ برقرار رکھا اور کاروباری ہفتے کے آخری روز مقامی کرنسی ایک پیسے کے اضافے کے ساتھ 277.50 روپے فی ڈالر پر بند ہوئی۔
جمعرات کو کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں…