پاکستانی خلاباز محمد ذیشان علی چین کے خلائی اسٹیشن پہنچ گئے،پاکستان اور چین کے خلابازوں کا تاریخی…
پاکستان کے خلائی پروگرام نے ایک تاریخی سنگ میل عبور کر لیا ہے، جہاں پاکستانی خلاباز محمد ذیشان علی دو چینی خلا بازوں کے ہمراہ چین کے خلائی اسٹیشن تیانگونگ میں داخل ہوگئے ہیں۔ اس پیش رفت کے ساتھ وہ چین کے خلائی اسٹیشن میں داخل ہونے والے پہلے…