تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Pakistani Actress

کومل عزیز خان کا شوبز چھوڑنے کا باضابطہ اعلان

پاکستانی اداکارہ کومل عزیز خان نے شوبز انڈسٹری سے مستقل طور پر کنارہ کشی اختیار کرنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے اپنی زندگی کے نئے سفر اور ترجیحات سے متعلق اہم تفصیلات شیئر کردی ہیں۔ اداکارہ کے مطابق انہوں نے اداکاری سے دوری کا فیصلہ ذاتی…

سوشل میڈیا تبصرے نہیں پڑھتی، اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں، حریم فاروق

پاکستانی اداکارہ اور پروڈیوسر حریم فاروق نے اپنی نئی پنجابی فلم ’مینگو جٹ‘ کی تشہیر کے دوران پہنے گئے لباس پر ہونے والی تنقید اور سوشل میڈیا ٹرولنگ کے حوالے سے اپنا مؤقف بیان کردیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ دوسروں کی باتوں پر وقت ضائع…

عائزہ خان کے مغربی لباس پر تنقید، صارفین نے ماضی کے انداز سے موازنہ کیا

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کی حالیہ تقریب میں شرکت کے دوران پہنے گئے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے سامنے آئے ہیں۔ اداکارہ نے شرمین عبید چنائے کے پروڈکشن ہاؤس ’پٹاخہ پکچرز‘ کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی…

ہر بات سوشل میڈیا پر شیئر کرنا ضروری نہیں، مہوش حیات

پاکستانی معروف اداکارہ مہوش حیات نے نوجوان فنکاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی نجی زندگی کو سوشل میڈیا پر ضرورت سے زیادہ شیئر کرنے سے گریز کریں اور اپنی شخصیت میں وقار اور تجسس برقرار رکھیں۔ ان کے مطابق ذاتی معاملات کو محدود رکھنا غیر ضروری…

سبینہ فاروق نے لِپ فلرز کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی، حقیقت بتا دی

پاکستانی اداکارہ سبینہ فاروق نے لِپ فلرز کروانے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انہوں نے ہونٹوں کی ساخت تبدیل کرنے کے لیے کوئی ایسا ٹریٹمنٹ نہیں کروایا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے…

اداکارہ ہانیہ عامر کا نیا ٹیٹو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کے نئے عربی ٹیٹو نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی، جس کے معنی خود سے محبت اور اپنی ذات کو ترجیح دینے کے پیغام پر مبنی ہیں۔ ہانیہ عامر کے مداح پاکستان کے علاوہ سرحد پار بھی بڑی تعداد میں موجود…

مشال خان نے شادی سے متعلق اپنی خواہش بتا دی، ’’واحد بیوی‘‘ بننا چاہتی ہوں

اسلام آباد: پاکستانی اداکارہ اور میزبان مشال خان نے شادی اور مستقبل کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے اپنی ترجیحات واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایسا رشتہ چاہتی ہیں جس میں شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے لیے واحد شریکِ حیات ہوں۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں…