راکٹ سے خلاباز تک، پاکستان نے 64 سال میں خلائی تحقیق کے میدان میں اہم سنگ میل عبور کر لیے
پاکستان کا خلائی پروگرام گزشتہ 64 برسوں کے دوران ابتدائی تحقیقی راکٹوں سے مصنوعی سیاروں اور انسانی خلائی پرواز تک پہنچ چکا ہے۔ 1962 میں امریکی خلائی ادارے ناسا کے تعاون سے پہلا تحقیقی راکٹ روانہ کرنے والے پاکستان کا پہلا خلاباز محمد ذیشان…