پاکستان اور مالدیپ کا تجارت، سیاحت اور ہوا بازی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور مالدیپ نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور تجارت، سیاحت، کھیل، صحت، ہوا بازی اور افرادی قوت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری سے مالدیپ…