پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون مزید مضبوط، نیا معاہدہ طے پاگیا
اسلام آباد: پاکستان اور کویت نے اپنے دیرینہ دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے اور دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان تعاون مضبوط بنانے کے لیے ایک نئے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ نئے معاہدے کے تحت دفاعی تربیت، استعداد کار میں اضافے، سرحدی…