او آئی سی مسلم دنیا کے مسائل کے حل کے لیے زیادہ مؤثر کردار ادا کرے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) پر زور دیا ہے کہ وہ مسلم دنیا کو درپیش بڑھتے ہوئے مسائل، خصوصاً فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے معاملات پر محض سفارتی بیانات تک محدود رہنے کے بجائے زیادہ فعال اور مؤثر…