نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، لاپتا افراد کی تعداد 3 ہزار کے قریب پہنچ گئی
بیڈور: نیپال اور چین کے ہمالیائی خطے میں تباہ کن سیلاب اور ملبے کے طوفانی ریلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، ہزاروں افراد تاحال لاپتا ہیں جبکہ دونوں ممالک میں اب تک 633 لاشیں برآمد کی جاچکی ہیں۔ امدادی ٹیمیں شدید مشکلات کے باوجود ملبے اور…