وزیراعظم شہباز شریف کا سائبر کرائم نظام میں اصلاحات کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں سائبر جرائم کی روک تھام اور ڈیجیٹل سکیورٹی کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی تنظیمِ نو اور جامع اصلاحات کی منظوری دے دی ہے۔…