نئے صوبوں کا قیام پاکستان کی ترقی اور سلامتی کے لیے ضروری ہے، مصطفیٰ کمال
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ملک میں انتظامی ڈھانچے میں تبدیلی اور نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے علاقائی سطح پر مسائل حل کرنے اور نوجوانوں کو بہتر مواقع فراہم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
کراچی میں یوتھ کنونشن اور…