مکہ مکرمہ کی مسجد میں اخلاق باختہ حرکت پر بنگلہ دیشی مرد اور خاتون کا سرقلم
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ مقدس شہر مکہ کی ایک مسجد کے اندر اخلاق باختہ حرکت کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ایک بنگلہ دیشی مرد اور عورت کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب میں سزائے موت سر قلم کرکے دی جاتی ہے۔…