لکی مروت میں پولیس کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
لکی مروت: خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خودکش بمبار سمیت دو مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک زخمی مشتبہ شخص فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
پولیس کے مطابق گنڈی چوک کے مقام…