مولانا فضل الرحمٰن کی مبینہ نظر بندی پر عدالت کا اظہار تشویش، وجوہات طلب
مولانا فضل الرحمٰن کی بازیابی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا، جہاں عدالت نے درخواست پر سی سی پی او لاہور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے مقامی وکیل ابرار حسین کی جانب سے دائر…