اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انٹر بینک میں ڈالر مستحکم
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران سیشن کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس 406 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 66 ہزار 372 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
کاروبار کے ابتدائی مرحلے میں سرمایہ کاروں نے حصص کی خریداری میں دلچسپی…