تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Kech

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

کیچ: بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بولیدہ کے مقام میناز میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری…

مشیرِ کھیل مینا مجید کے بھائی اورنگزیب مجید مند سے مبینہ طور پر اغوا

بلوچستان اسمبلی کی رکن اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید کے چھوٹے بھائی اورنگزیب مجید کو ضلع کیچ کے علاقے مند سے مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد اورنگزیب مجید کو ان کے…

مینا مجید بلوچ کا بلیدہ واقعے پر اظہارِ تشویش، شہریوں کو نشانہ بنانے کی مذمت

کوئٹہ: صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے ضلع کیچ کے علاقے الندور، بلیدہ میں ایک 12 سالہ بچے کے اغوا اور ایک گھر میں خواتین و بچوں کو نشانہ بنائے جانے کے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مذمت کی ہے۔ ان کے مطابق واقعے…

کیچ میں پولیو سے بچاؤ کی مہم، مقررہ ہدف کے مطابق کوریج مکمل

تربت: ضلع کیچ میں جاری پولیو مہم کے دوران رہ جانے والے بچوں تک رسائی اور انہیں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا عمل مکمل کرلیا گیا، ضلعی انتظامیہ نے مہم کے دوران ہر بچے تک رسائی یقینی بنانے اور ویکسی نیشن کا عمل مؤثر رکھنے پر زور دیا ہے۔…